لاہور: لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کے درمیان اہم ملاقات ہوئی، جس میں سابق وفاقی وزیر پرویز رشید بھی موجود تھے۔ ملاقات کے دوران اہم سیاسی امور اور باہمی دلچسپی کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔