اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کے بیرونِ ملک دورے کے باعث لیاقت بلوچ نے اسلام آباد میں جماعت اسلامی کے دفتر میں قائم مقام امیر جماعت اسلامی کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔ اس موقع پر جماعت اسلامی کے متعلقہ عہدیداران بھی موجود تھے۔