شانگلہ: وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران اور صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا انجینئر امیر مقام نے پورن الوچ میں پیش آنے والے المناک حادثے میں زخمی ہونے والے افراد میں فی کس تین لاکھ روپے کے امدادی چیک تقسیم کیے۔

اس موقع پر انجینئر امیر مقام نے زخمیوں اور ان کے اہلِ خانہ سے ہمدردی کا اظہار کیا اور تمام زخمیوں کی جلد اور مکمل صحت یابی کے لیے دعا کی۔