راولپنڈی: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے 24 نومبر کو راولپنڈی آمد کے سلسلے میں چیئرمین، وائس چیئرمین اور کونسلرز کے اجلاس کا انعقاد کیا گیا، جس میں دورے کی تیاریوں اور انتظامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اجلاس سے وفاقی پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات و نشریات بیرسٹر دانیال چوہدری خطاب کر رہے ہیں۔