صحافی بلال غوری کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ منظور: ’میں نے فیصل نصیر کے خلاف نہیں، نیکٹا کے بارے میں بات کی‘
اسلام آباد: اسلام آباد کی ایک ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے نیشنل سائبر کرائم انوسٹیگیشن ایجنسی کی جانب سے دس روزہ جسمانی ریمانڈ کے بجائے صحافی بلال غوری کا تین…