پشاور: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے حفاظتی تحویل میں ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت ان کا اسٹیٹس آف لائن ہے اور وہ حراست میں ہیں۔
گورنر فیصل کریم کنڈی کے مطابق سہیل آفریدی کے خلاف کوئی مقدمہ ہوا تو انہیں اس کا سامنا کرنا ہوگا، بصورت دیگر انہیں رہا کر دیا جائے گا۔