لاہور: یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی (یو ایم ٹی) کا 29واں کانووکیشن منعقد ہوا، جس میں فارغ التحصیل طلبہ کی تعلیمی کامیابیوں کو سراہا گیا۔ تقریب علم، وقار اور روشن مستقبل کے عزم کی علامت بن گئی۔

کانووکیشن کے موقع پر طلبہ نے اپنی تعلیمی زندگی کے اہم سنگِ میل کا جشن منایا۔ تقریب کا بنیادی پیغام علم سے محبت، تحقیق کے فروغ اور نوجوان نسل کو مستقبل کے چیلنجز کے لیے تیار کرنا تھا۔