بین الاقوامی آبی گزرگاہوں پر کوئی ٹول یا فیس نہیں لگا سکتا، امریکی وزیرخارجہ
واشنگٹن: امریکی وزیرخارجہ مارکوروبیو نےکہا ہےکہ بین الاقوامی آبی گزرگاہوں پرکوئی ٹول یافیس نہیں لگا سکتا، عالمی آبی راستے پر ٹیکس یا فیس لگانا بین الاقوامی قانون کے خلاف ہے۔…