لیاقت بلوچ کا سید علی گیلانی کی پانچویں برسی پر خراجِ تحسین، مسئلہ کشمیر کے حل اور سندھ طاس معاہدے پر بھارت کو خبردار کرنے کا مطالبہ
اسلام آباد: نائب امیر جماعتِ اسلامی، سیکرٹری جنرل مِلی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے قائدِ حریت سیّد علی گیلانی کی پانچویں برسی پر اُنہیں زبردست خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے…