اسلام آباد: وفاقی وزیر اور صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا انجینئر امیر مقام سے سینئر لیگی رہنما اور سابق تحصیل ناظم الپوری طاہر خان نے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے مختلف امور اور سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر پارٹی امور اور دیگر اہم معاملات بھی زیرِ غور آئے۔