اسلام آباد: سینئر صحافی مظہر برلاس نے کہا ہے کہ لاہور میں ان کے مرحوم بھائی اور بھابھی کے ایصالِ ثواب کے لیے خصوصی دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا، جس میں صحافتی، سیاسی، سماجی اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی اور اہل خانہ سے اظہارِ تعزیت کیا۔

تقریب میں مجیب الرحمٰن شامی، سردار لطیف کھوسہ، چوہدری غلام عباس، عارف چوہدری، میاں فاروق احمد، سید ہلال زیدی، سعید قاضی، چوہدری غلام حسین، سلمان غنی، شفقت عباس، مجاہد پرویز چٹھہ، سید ندیم رضا، لقمان شیخ، امجد عثمانی، عائشہ جہانزیب، کومل سلیم، دردانہ نجم، اطہر اسماعیل، سید امین بخاری، مرزا غلام مصطفیٰ بیگ، ڈاکٹر جمیل طاہر، ڈاکٹر باسط، ابوبکر عثمان حیدر، عبداللہ ملک، انجم حمید ایڈووکیٹ، نواز کھرل، یاسین خان، عمار گیلانی، طیب چوہان، رانا اسامہ زاہد اور دیگر نے شرکت کی۔

اس موقع پر اشرف شریف، چوہدری شہباز آرائیں، خالد منہاس، طاہر عباس، پروفیسر سردار اصغر اقبال، بلاول حسین، سید تقی ایڈووکیٹ، ڈاکٹر عمر فاروق، عدنان جمیل گجر، چوہدری سرفراز، بابر چٹھہ، زاہد علی، شاہد فاروق، ساجد گورایہ، مظہر نول ایڈووکیٹ، عامر پنوں، پروفیسر وقار وینس، نعیم اللہ طور، میاں اویس، شیخ فاروق، جاوید ہموکہ، میاں امجد علی، میاں سعید الدین، رانا منان طاہر، میاں عثمان، عدنان طاہر، سید عون عباس نقوی، الطاف سکھیر ا، کرنل غلام علی مغل، عون علی، سہیل نواز، شیخ محمد عمر، صائمہ نواز، عائشہ نواز، سید تراب شاہ، شاکر اعوان، ناصر اقبال خان، عمران رامے، شیخ سلیم، ابرار ندیم سمیت دیگر افراد نے بھی اہل خانہ سے تعزیت اور مرحومین کے لیے دعائے مغفرت کی۔

شرکاء نے مرحومین کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔