تحریر۔میرافضل گلزار— تحصیل بالاکوٹ کا فخر

جنرل ریٹائرڈ صلاح الدین ترمذی — تحصیل بالاکوٹ کی شان، ضلع مانسہرہ کا مان اور پاکستان کا فخرجنرل ریٹائرڈ صلاح الدین ترمذی اُن باوقار شخصیات میں شمار ہوتے ہیں جنہوں نے اپنی پیشہ ورانہ خدمات، کردار اور قومی ذمہ داریوں کے ذریعے نہ صرف تحصیل بالاکوٹ بلکہ ضلع مانسہرہ اور پورے پاکستان کا نام روشن کیا۔ اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے خطاب کا اعزاز بھی ان کے شاندار قومی سفر کا ایک قابلِ فخر باب ہے۔

ایسی عظیم شخصیات کسی علاقے کا سرمایہ اور آنے والی نسلوں کے لیے مشعلِ راہ ہوتی ہیں

اللہ تعالیٰ جنرل ریٹائرڈ صلاح الدین ترمذی صاحب کو صحتِ کاملہ و عاجلہ، لمبی عمر، عزت اور خوشیوں بھری زندگی عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین۔