وزیر اعظم شہباز شریف دورہ سعودی عرب پر روانہ، فیلڈ مارشل عاصم منیر بھی ہمراہ
اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف سعودی عرب کے سرکاری دورے پر روانہ ہوگئے۔ وزیراعظم شہباز شریف سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی دعوت پرسعودی عرب کادورہ کررہے ہیں۔ نائب وزیرِاعظم…
اسحاق ڈار کی مسجد نبوی ﷺ میں حاضری، پاکستان کیلئے دعا کی
ریاض: نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے مدینہ منورہ میں مسجد نبوی ﷺ میں حاضری دی اور روضۂ رسول ﷺ پر سلام پیش کیا۔ دفتر خارجہ کے…
بھارت کے 5 اگست کے اقدامات عالمی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہیں: عطا تارڑ
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے 5 اگست یوم استحصال پر اپنے پیغام میں کہا کہ بھارت کے غیر قانونی اقدامات اقوام متحدہ کی قراردادوں اور عالمی…
وزارتی اجلاس برائے القدس: پاکستان نے فلسطین کے معاملے پر اپنا اصولی موقف دنیا کے سامنے رکھ دیا
اسلام آباد: نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے اردن کے دارالحکومت عمان میں منعقدہ وزارتی اجلاس برائے القدس میں شرکت کرتے ہوئے فلسطینی عوام کے…
دوسرا ٹیسٹ: پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی
پورٹ آف اسپین: پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی۔ پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے دن شاندار باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے ویسٹ…
نیشنل لیبر فیڈریشن پاکستان کے صدر شمس الر حمن سواتی کا کوئٹہ کوئلہ کان حادثے پروزیراعلیٰ بلوچستان سے اعلیٰ سطحی تحقیقات کا مطالبہ
اسلام آباد: نیشنل لیبر فیڈریشن پاکستان کے صدر شمس الر حمن سواتی نے سورینج، کوئٹہ میں پیش آنے والے المناک کوئلہ کان سانحہ، جس میں 34 کان کن مزدور جاں…
یوکرین کا دارالحکومت کیف 30 سے زائد دھماکوں سے گونج اٹھا
کیف: یوکرین کا دارالحکومت کیف 30 سےزائد دھماکوں سے گونج اٹھا۔ روسی میڈیا کے مطابق دھماکوں کے بعد کیف کے ایک بڑے حصے میں آگ بھڑک اٹھی ہے،ابتدائی طور پر…
پاکستان نے کوریا کو تیسرے ہاکی میچ میں شکست دیکر ٹیسٹ سیریز جیت لی
اسلام آباد: پاکستان نے کوریا کو مسلسل تیسرے میچ میں شکست دے کر ہاکی ٹیسٹ سیریز میں تین صفر سے فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیرِ…
یوم استحصال کشمیر: مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے عالمی برادری کو کردار ادا کرنا ہوگا، امیر مقام
اسلام آباد: وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان انجینئر امیر مقام نے 5 اگست 2019 کے بھارتی یکطرفہ اقدام کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس دن کو…
اپوزیشن بامقصد مذاکرات کیلئے تیار ہے لیکن حکومت سنجیدہ نہیں: راجہ ناصر عباس
اسلام آباد: سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر راجہ ناصر عباس نے کہا ہے کہ اپوزیشن مذاکرات کے لیے تیار ہے لیکن حکومت سنجیدہ نہیں ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے…