پروفیسر ڈاکٹر راشد حمید کی وفاقی وزیر امیر مقام سے ملاقات، صحت یابی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار
اسلام آباد: ادارۂ فروغِ قومی زبان کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر جنرل پروفیسر ڈاکٹر راشد حمید نے وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام سے ملاقات کی اور ان کی خیریت دریافت کی۔ ملاقات…