واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیر اعظم پاکستان اور فیلڈ مارشل کو خراج تحسین پیش کیا۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا ٹروتھ پر بیان میں کہا پاکستان ، عظیم پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا شکریہ ادا کیا۔

امریکی صدر نے بیان میں کہا کہ پاکستانی وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر شاندار شخصیات ہیں۔