عمران خان کو آئینی و قانونی حقوق دیے جائیں، گرفتار خواتین کی رہائی یقینی بنائی جائے، لیاقت بلوچ

اسلام آباد: نائب امیر جماعتِ اسلامی، سیاسی قومی اُمور قائمہ کمیٹی کے صدر لیاقت بلوچ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کا اپنے وکیل کے ذریعے وفاقی آئینی عدالت،…

فیلڈ مارشل سے ایرانی وزیرخارجہ کی ملاقات، عباس عراقچی نے علاقائی امن و استحکام کے فروغ میں پاکستان کے تعمیری کردار کو سراہا

راولپنڈی: فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی قیادت میں ایران کے اعلیٰ سطح کے وفد کی ملاقات ہوئی۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس…

29 نومبر کا مینار پاکستان جلسہ عوام کی آواز بنے گا، بلدیاتی انتخابات میں ہر یونین کونسل سے امیدوار کھڑے کریں گے: ڈاکٹر طارق سلیم

اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹر طارق سلیم نے کہا ہے کہ 29 نومبر کو مینار پاکستان پر ہونے والا تاریخی جلسہ ملک بھر کے غریب اور مظلوم عوام…

پاکستانی نوجوانوں کو مائننگ کی مفت تعلیم کے لیے چین بھیجنے کا فیصلہ، تین سالہ ڈپلومہ پروگرام متعارف کرانے پر اتفاق

اسلام آباد: کان کنی کے شعبے میں پاکستانی نوجوانوں کو جدید فنی تربیت اور بین الاقوامی معیار کی تعلیم فراہم کرنے کے لیے چین کے معروف ادارے پنگذنگشن پولی ٹیکنیک…

نیوٹیک کے تحت نوجوانوں کی شپنگ انڈسٹری کے لیے تکنیکی تربیت شروع کرنے کا فیصلہ، عالمی کمپنیوں میں روزگار کے مواقع فراہم کیے جائیں گے

کراچی: چیئرمین نیوٹیک (NAVTTC) راجہ قمر الاسلام نے پاکستان میرین اکیڈمی کراچی کا دورہ کیا، جہاں کمانڈنٹ پاکستان میرین اکیڈمی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ انہیں تربیت کے مختلف مراحل،…