لاہور: لاہور ہائی کورٹ کے جج جسٹس محسن اختر کیانی نے استعفیٰ دے دیا۔
ذرائع کے مطابق جسٹس محسن اختر کیانی نے ذاتی وجوہات پر استعفیٰ دیا ہے۔
واضح رہے کہ رواں برس اپریل میں جوڈیشل کمیشن نے جسٹس محسن اختر کیانی کے لاہور ہائی کورٹ، جسٹس بابر ستار کے پشاور ہائی کورٹ اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز کے سندھ ہائی کورٹ تبادلے کی منظوری دی تھی۔