اسلام آباد: سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے سابق رکن صوبائی اسمبلی خیبرپختونخوا سراج الدین خان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور ان کی خیریت دریافت کی۔
اس موقع پر سراج الحق نے سراج الدین خان کی جلد صحت یابی، صحت و تندرستی اور مکمل شفایابی کے لیے دعا کی۔
ملاقات کے دوران نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان میاں اسلم بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔
سراج الحق نے سراج الدین خان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے ان کی جلد صحت یابی کی دعا کی۔