موروثیت کے خاتمے کے دعوے اور سیاسی خاندانوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات — ثمر ہارون بلور کے نام پر نئی بحث

پشاور: صوبائی کابینہ میں ثمر ہارون بلور کی شمولیت سے متعلق دعوے پر سیاسی حلقوں میں خاندانی سیاست اور ٹیکنوکریٹ سیٹ اپ کے حوالے سے بحث شروع ہو گئی ہے۔…

مذاکرات کامیاب ہونے کے باوجود اچانک روک دیے گئے، خیبرپختونخوا حکومت نے شہدا کے خاندانوں سے ہمدردی بھی نہیں کی: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت نے پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کا مشترکہ وفد بھیجنے کا فیصلہ کیا تھا تاکہ معاملات مذاکرات…

خیبرپختونخوا کو مزید تجربہ گاہ نہ بنایا جائے، عوام کو امن اور آئینی حقوق دیے جائیں، اسد قیصر

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سینئر رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کے عوام کو امن، عزت اور آئینی حقوق…

سہیل آفریدی سے سکیورٹی امور پر خفیہ ملاقاتیں ہوئیں، 12 اضلاع میں ایمرجنسی پر رضامندی ظاہر کی گئی: محسن نقوی کا دعویٰ

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی سے متعدد ملاقاتیں ہوئیں، جن میں صرف دہشت گردی کے خاتمے اور سکیورٹی امور پر…

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ جلد بازی قرار، مذاکرات میں پیش رفت کے باوجود حکومتی فیصلے پر کامران مرتضیٰ کے تحفظات

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سینئر رہنما اور سینیٹر کامران مرتضیٰ نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ پر حیرت اور تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے…

خیبرپختونخوا میں دہشتگردی کےبڑھتے واقعات، امن وامان کی سنگین صورتحال پر ایمرجنسی کا اعلان کیا گیا ہے، اعلامیہ ایوان صدر

اسلام آباد: اعلامیہ ایوان صدر کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ صدرپاکستان کا خیبر پختونخوا میں آرٹیکل 232 کے تحت ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور خیبرپختونخوا…

شہریوں اور اہم تنصیبات کو نشانہ بنانا کسی صورت قابل قبول نہیں: وزیراعظم کی ریاض پر حوثیوں کے حملے کی شدید مذمت

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر حوثی ملیشیا کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے حملے میں جاں بحق افراد کے لواحقین…