معروف دانشور اور ادیب ڈاکٹر فاروق عادل نے کہا ہے کہ استاد الاساتذہ پروفیسر فتح محمد ملک سے ملاقات اپنے آپ میں ایک سعادت ہے، جبکہ ایسی ملاقاتوں سے حاصل ہونے والے اسباق بے شمار کتابوں پر بھاری ہوتے ہیں۔
ڈاکٹر فاروق عادل نے پروفیسر فتح محمد ملک سے اپنی تازہ ملاقات کا احوال بیان کرتے ہوئے ان کا ایک اہم جملہ بھی شیئر کیا، جس میں انہوں نے کہا: ”گورنر راج اچھا نہیں ہے لیکن شورش اس سے کہیں زیادہ بری ہے۔“
یہ جملہ موجودہ سیاسی و انتظامی حالات کے تناظر میں امن و استحکام کی اہمیت کو اجاگر کرتا ہے۔