Author: waqasraza@gmail.com

آزاد کشمیر کونسل کی 4 خالی نشستوں پر انتخابی سرگرمیاں تیز، امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے

مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر کونسل کی چار خالی نشستوں پر انتخابی سرگرمیاں تیز ہوگئی ہیں اور امیدواروں نے کاغذاتِ نامزدگی سیکرٹری الیکشن کمیشن کے پاس جمع کرا دیے ہیں۔…