عمران خان تک رسائی نہ ملنے پر ڈیڈلاک ہوا، ہمارا بنیادی مطالبہ سیاسی قیادت کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات تھا: اسد قیصر
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ مذاکرات میں ڈیڈلاک کی بنیادی وجہ بانی پی ٹی…