’’پاکستان کے ہینڈسم پرائم منسٹر‘‘، نواز شریف کے دورہ مالدیپ کا دلچسپ واقعہ
تحریر: فاروق اقدس سارک سربراہی اجلاس 1990 میں ایک غیر ملکی خاتون کا بیگم کلثوم نواز سے دلچسپ تبصرہ، ’’Your Husband is Really Handsome‘‘، خوشگوار مسکراہٹوں اور یادگار لمحوں کا…