اسلام آباد اور راولپنڈی میں پبلک اور ہیوی ٹرانسپورٹ تاحکم ثانی معطل
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اور راولپنڈی کی انتظامیہ نے سیکیورٹی صورتحال کے پیشِ نظر شہروں میں پبلک ٹرانسپورٹ، مال بردار گاڑیوں اور ہیوی ٹریفک کے داخلے پر تاحکمِ ثانی پابندی…
مشرق وسطیٰ میں امن مشن کا ایک اور مرحلہ مکمل، وزیر اعظم سعودیہ، قطر اور ترکیے کا دورہ کرکے وطن پہنچ گئے
اسلام آباد: وزیراعظم شہاز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کے مشرق وسطیٰ میں امن مشن کا ایک اور مرحلہ مکمل ہوگیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف سعودی عرب، قطر اور…
امریکا ایران مذاکرات کا دوسرا دور، جڑواں شہروں میں سیکیورٹی ہائی الرٹ
اسلام آباد: امریکا ایران مذاکرات کے دوسرے متوقع دور کے سلسلے میں جڑواں شہروں میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کی گئی ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں امریکا اور ایران کے مابین مذاکرات…
امریکہ ایران معاہدہ کیلئے محض کچھ ہی معاملات پر اتفاق ہونا باقی رہ گیا ، اسحاق ڈار
انطالیہ: پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان ثالثی کی کوششیں جاری ہیں اور معاہدے کے لیے محض…
پی آئی اے کا حج آپریشن 2026 کا شیڈول جاری
اسلام آباد: قومی ایئر لائن (پی آئی اے) نے حج 2026 کے لیے اپنے قبل از حج آپریشن کا باقاعدہ شیڈول جاری کر دیا ہے جس کے تحت 19 اپریل…
حکومت نے ڈیزل کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ڈیزل کی قیمت میں کمی کی منظوری دے دی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ڈیزل کی قیمت میں 32…
پاکستان ، عظیم پاکستانی وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل کا شکریہ ، امریکی صدر
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیر اعظم پاکستان اور فیلڈ مارشل کو خراج تحسین پیش کیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا ٹروتھ پر بیان میں کہا…
ٹرمپ کا آبنائے ہرمز کھولنے پر ایران کا شکریہ!
واشنگٹن : امریکی صدر ٹرمپ نے آبنائے ہرمز مکمل کھولنے پر ایران کا شکریہ ادا کر دیا۔ ٹرمپ نے ٹروتھ سوشل پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ایران نے…
پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار پاور سیکٹر اہلکاروں کے فری یونٹس ختم!
اسلام آباد: ملکی تاریخ میں پہلی بار پاور سیکٹر کے اہلکاروں کو دیے جانے والے فری یونٹس ختم کرنے کردیے گئے۔ وفاقی وزیر برائے پاور ڈویژن اویس لغاری نے لاہور…
سعودی ڈیپازٹ کی مدت میں توسیع کے معاہدے پر دستخط
واشنگٹن: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی موجودگی میں سعودی ڈپازٹ کی مدت میں توسیع کے معاہدے پر دستخط کیے گئے۔ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان سعودی ڈیپازٹ کی مدت…